امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے ساتھ نئے عہد کے آغاز کے ساتھ
امریکہ کی سیاسی تقسیم نے واشنگٹن کی سڑکوں پہ تشدد
برپا کر دیا ۔ایسٹیبلشمنٹ مخالف سیاہ پوشوں نے آتش زنی مچائی پولیس کے ساتھ جھڑپ کی دوسری طرف ٹرمپ حامیوں نے نئے چیف ایگزیکٹوکا جشن منایا۔